Zanki Banda Cricket

Zanki Banda Cricket کرکٹ خاص کر ہنگو کرکٹ کے تمام تر تازہ ترین اپڈیٹ جاننے کے لیے اس پیج کو ضرور لائک کریں۔ ڈسٹرکٹ ہنگو کا سب سے بڑا سپورٹس پیج �

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ونڈےپاکستان نے شاہین شاہ افریدی کی قیادت میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کر لیا
04/11/2025

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
پہلا ونڈے
پاکستان نے شاہین شاہ افریدی کی قیادت میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کر لیا

گورنمنٹ پرائمری سکول ماموزئی بانڈہ اور گورنمنٹ پرائمری سکول زنکی بانڈہ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ زنکی بانڈہ ...
30/10/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول ماموزئی بانڈہ اور گورنمنٹ پرائمری سکول زنکی بانڈہ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ زنکی بانڈہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں شاندار 86 رنز بنائے، جس کے جواب میں ماموزئی بانڈہ سکول کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود ہدف حاصل نہ کرسکی۔🏏🎉👍

جب اس سری لنکن بولر کے والد صاحب کو پتہ چلا کہ بیٹے سے ایک اوور میں پانچ چھکے لگ گئے ہیں تو والد کو ہارٹ اٹیک ہوااور فوت...
18/09/2025

جب اس سری لنکن بولر کے والد صاحب کو پتہ چلا کہ بیٹے سے ایک اوور میں پانچ چھکے لگ گئے ہیں تو والد کو ہارٹ اٹیک ہوااور فوت ہوا
والدین کبھی بھی اپنے بچوں کو ناکام نہیں دیکھ سکتے
محمد نبی نے اس سری لنکا باؤلر سے پانچ چھکے لگائے

18/09/2025

بہت افسوسناک خبر
دنیتھ ویلالاگے کے والد کا انتقال سری لنکا کی اننگز کے بعد ہوگیا 💔😞
محمد نبی نے دنیتھ ویلالاگے کو ایک اوور میں 5 چھکے مارے، جو اس کم عمر کھلاڑی کے لیے بہت دل توڑنے والا لمحہ ہے 🇱🇰
دنیتھ ویلالاگے کے والد کا انتقال ہوگیا 💔
میری بس یہ خواہش ہے کہ اُس کا آخری اوور اس کی وجہ نہ بنے
😞💔 ورنہ یہ نوجوان کھلاڑی شاید کبھی سنبھل نہ پائے۔۔۔

🚨 دبئی سے بڑی بریکنگ 🚨پاکستان ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ یو اے ای کے خلاف آج کا میچ نہیں کھیلیں گے...
17/09/2025

🚨 دبئی سے بڑی بریکنگ 🚨

پاکستان ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ یو اے ای کے خلاف آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ (جیو نیوز)

انگلینڈ نے افریقن بولرز پر تباہی مچادی
12/09/2025

انگلینڈ نے افریقن بولرز پر تباہی مچادی

😯 ابے یار ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تاریخ رقم ہو گئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ساؤتھ افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو ٹی ٹونٹی میں 305 رنز کا ...
12/09/2025

😯 ابے یار ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تاریخ رقم ہو گئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ساؤتھ افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو ٹی ٹونٹی میں 305 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 💝💞

شاہین اپنے موڈ میںفلائنگ 😘
12/09/2025

شاہین اپنے موڈ میں
فلائنگ 😘

انگلینڈ آج الگ ہی موڈ میں ہیں
12/09/2025

انگلینڈ آج الگ ہی موڈ میں ہیں

شارجہ : پاکستان  کرکٹ  ٹیم  کے  کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی  کرکٹ  سیریز  میں  جیت سیلاب  متاثرین  کے  نام کر دیکپتان ...
07/09/2025

شارجہ :

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی

کپتان سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی کا سیریز کے تمام میچوں کی فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان

ہم مشکل کی گھڑی میں مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ سلمان آغا

سب کو ایک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔ سلمان آغا

وطن کی مٹی آج ہم سے سیلاب زدگان کی مدد کا تقاضا کر رہی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی

قوم سے اپیل ہے کہ وہ فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ شاہین شاہ آفریدی

07/09/2025

اتنے جلدی تو رافیل بھی نہیں گرے جتنی جلدی افغانستان کی وکٹیں گری ہیں😅

مین اف دی میچمحمد نواز
07/09/2025

مین اف دی میچ
محمد نواز

Address

Zanki Banda
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zanki Banda Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category