Dorri Premier League -DPL-

Dorri Premier League -DPL- Sports events

18/05/2026

تمام دوستوں کو شرکت کی درخواست ۔
15/05/2026

تمام دوستوں کو شرکت کی درخواست ۔

💔
09/05/2026

💔

🚨 اہم اطلاع: دوری پریمیئر لیگ (DPL) ملتوی 🚨​گاؤں میں ہونے والے حادثے کے باعث کل 10 مئی کی اوپننگ سیریمونی کینسل کر دی گئ...
09/05/2026

🚨 اہم اطلاع: دوری پریمیئر لیگ (DPL) ملتوی 🚨
​گاؤں میں ہونے والے حادثے کے باعث کل 10 مئی کی اوپننگ سیریمونی کینسل کر دی گئی ہے. انسانی جان اور احترام سب سے پہلے ہے. گا،
DPL

07/05/2026

Black day Dorri Banda

سانحہِ دورڑی بانڈہ ظلم کی انتہاشہدا کے نام1 امل تاج ولد سرتاج خان مرحوم 2 اسحاق ولد زوتا خان3 محمد عامر ولد انور خان4 ام...
07/05/2026

سانحہِ دورڑی بانڈہ
ظلم کی انتہا
شہدا کے نام
1 امل تاج ولد سرتاج خان مرحوم
2 اسحاق ولد زوتا خان
3 محمد عامر ولد انور خان
4 امان اللہ ولد سلیم خان عمر خیل
5 ایان خان ولد شمروز خان عمر خیل
6 حضرت اللہ بدر خان افغانی بھائی
دس زخمیوں کی حالت حطرے سے باہر
اللہ تعالیٰ تمام شہدا کو مغفرت نصیب فرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ٹیم کی رجسٹریشن صرف اور صرف آن لائن فیس بک کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی صورت میں انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔...
06/05/2026

ٹیم کی رجسٹریشن صرف اور صرف آن لائن فیس بک کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی صورت میں انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔

DPL Cricket Ground
05/05/2026

DPL Cricket Ground

دورڑی پریمیئر لیگ (DPL) 2026 – شاندار افتتاح! 🏏تمام کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لیے خوشخبری! دورڑی پریمیئر لیگ (DPL) کا میل...
03/05/2026

دورڑی پریمیئر لیگ (DPL) 2026 – شاندار افتتاح! 🏏
تمام کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لیے خوشخبری! دورڑی پریمیئر لیگ (DPL) کا میلہ سجنے والا ہے۔ اگر آپ کی ٹیم میں ہے دم، تو ابھی انٹری کروائیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔
پروگرام کی تفصیلات:
• تاریخ: 10 مئی، 2026
• مقام: ڈی پی ایل اسپورٹس گراؤنڈ
• اسپانسر: شمس جرار
• چیئرمین: ابوبکر
رجسٹریشن کا طریقہ:
جو بھی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ کا حصہ بننا چاہتی ہیں، وہ ابھی نیچے دیے گئے WhatsApp بٹن پر کلک کریں اور اپنی انٹری مکمل کریں۔
WhatsApp 0332 2220623

28/04/2026

Catch

Address

Hangu
33100

Telephone

+923322220623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dorri Premier League -DPL- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category