M Media Gb

M Media Gb Gilgit-Baltistan NEWS

وزیر اعلی کون؟امجد ایڈوکیٹ یا حفیظ الرحمن؟
08/06/2026

وزیر اعلی کون؟
امجد ایڈوکیٹ یا حفیظ الرحمن؟

01/06/2026

"کہاں ہے یوتھ سیاست میں؟"
الیکشن آتے ہی ہر طرف نوجوانوں کے نام کے نعرے لگتے ہیں، نوجوان قیادت کی باتیں ہوتی ہیں، لیکن عملی سیاست میں اکثر نوجوانوں کو صرف جلسوں کی رونق اور سوشل میڈیا کی مہم تک محدود رکھا جاتا ہے۔
کچھ لوگ نوجوانوں کے جذبات کو استعمال کرکے اپنی سیاست چمکاتے ہیں، وعدے کرتے ہیں، خواب دکھاتے ہیں، مگر فیصلہ سازی اور قیادت کے مواقع دینے میں پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

وقت آ گیا ہے کہ نوجوان صرف نعرے نہ لگائیں بلکہ اپنے سیاسی شعور، ووٹ اور کردار سے حقیقی تبدیلی لائیں۔ نوجوان کسی کی سیاست چمکانے کا ذریعہ نہیں، بلکہ خود مستقبل کی قیادت ہیں۔

30/05/2026

مشتاق احمد کریمی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔؟؟

حلقہ نمبر 3 اسلامی تحریک پاکستان  کا استحکامِ پاکستان پارٹی سے الحاق کارکنوں کو شدید مایوس کر گیا ہے۔ کارکنان کا کہنا ہے...
30/05/2026

حلقہ نمبر 3 اسلامی تحریک پاکستان کا استحکامِ پاکستان پارٹی سے الحاق کارکنوں کو شدید مایوس کر گیا ہے۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمیں اعتماد میں لیے بغیر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے کسی صورت منظور نہیں۔ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اور اس یکطرفہ فیصلے کے خلاف بہت جلد ہم اپنا سخت اور بھرپور آئینی ردِ عمل دیں گے اب فیصلے کارکنوں کی مرضی سے ہونگے۔ ہمارے قائد ساجد علی نقوی کو صرف ساجد کہا والوں کو ہرگز ووٹ نہیں دیں گے ۔ ا ساجد علی کوئی کی پارٹی کے ساتھ دگا کرنے والوں کے ساتھ

صحافت میں غیر جانبداری وقت کی اہم ضرورت۔میڈیا پلیٹ فارمز کو ذاتی پسند، ناپسند یا کسی مخصوص سیاسی پروپیگنڈے کا حصہ بنانے ...
22/05/2026

صحافت میں غیر جانبداری وقت کی اہم ضرورت۔
میڈیا پلیٹ فارمز کو ذاتی پسند، ناپسند یا کسی مخصوص سیاسی پروپیگنڈے کا حصہ بنانے سے گریز کیا جائے۔ صحافت کا بنیادی مقصد عوام تک درست، متوازن اور مصدقہ معلومات پہنچانا ہے تاکہ لوگ حقائق سے مکمل طور پر آگاہ رہ سکیں۔
صحافی کو خبر بناتے وقت صحافتی اصولوں اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو مقدم رکھنا چاہیے۔ خبر میں ذاتی خیالات، سیاسی وابستگی یا کسی امیدوار و جماعت کے حق یا مخالفت میں تاثر شامل کرنا صحافت کے بنیادی تقاضوں کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔ ایک ذمہ دار صحافی کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اور امیدوار برابر حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے خبر کو صرف پیش آنے والے واقعے اور مستند معلومات تک محدود رکھا جانا چاہیے۔ غیر جانبدار اور متوازن رپورٹنگ ہی عوام کے اعتماد کو مضبوط بناتی ہے اور صحافت کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔
میڈیا کو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے حقائق پر مبنی معلومات فراہم کرنی چاہئیں تاکہ عوام درست رائے قائم کر سکیں اور جمہوری عمل مزید مضبوط ہو۔

30/04/2026

سوال ہوگا جواب ہوگا ؟؟؟؟؟

29/04/2026

دنیور میں حفیظ الرحمن کے نعرے گونج اٹھے

29/04/2026

ووٹ ہمیں دے یا نہ دے لیکن خدا کے واسطے کبھی ان لوٹو کو ساری زندگی و وٹ نہیں دینا کوئی نہیں شرم ہے کہ ساری زندگی ان کے بچوں کے اوپر دبا لگے گا کہ یہ وہ لوگ اپنے ضمیروں کو بھیجا اپنی زندگی کے لیے ان کے اوپر ایک مور لگے کہ کبھی یہ سیاست کے پاس نہ ائے
عمران احمد خان نیازی

29/04/2026

آپ کیا کہنا چاہیں گے
؟؟؟؟؟؟؟?؟؟؟؟؟

Address

Gilgit
Gilgit
05811456123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Media Gb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category