YASIN Super-VIII Cricket Championship-YS8CC

  • Home
  • YASIN Super-VIII Cricket Championship-YS8CC

YASIN Super-VIII Cricket Championship-YS8CC An event in which people of yasin will enjoy lots of things in just a single event..

sports will be loved � by our people, we will energize our youth with these kind of businesses

Congratulations team Mountain kings for being champions of YSL Season III. Team Snow leopards you also did a great work,...
21/03/2023

Congratulations team Mountain kings for being champions of YSL Season III.
Team Snow leopards you also did a great work, best of luck for next year….

20/03/2023

INVITATION!
YSL_Season_III_FINAL_MATCH
Hey everyone!
The moment we've all been waiting for is finally here! The final match of the YSL season 3 is happening on 21st March 2023 at 10:30 am sharp in the cricket ground at Bahrikhan Taus.

This is going to be a nail-biting match between two of the best teams in the league - Snow Leapards and Mountain King. The excitement is already building up, and we can't wait to see who will come out on top!

Whether you're a cricket fan or not, this match is not to be missed. So, gather your friends and family, and join us for a day filled with thrilling cricket, fun, and excitement.

We would like to extend a special invitation to all the cricketers out there to come and witness this amazing event. Let's show our support and cheer for our favorite teams together.

Don't forget to mark your calendars for 21st March 2023 at 10:30 am and be there at the cricket ground in Bahrikhan Taus. Let's make this final match of YSL season 3 an unforgettable experience for everyone!

Alhamdullillah!Opening ceremony of   Season III.
05/03/2023

Alhamdullillah!
Opening ceremony of Season III.

All done ☑️ YSL-3Thank You management and volunteers .. Join us tomorrow @10:00 am
04/03/2023

All done ☑️ YSL-3
Thank You management and volunteers ..
Join us tomorrow @10:00 am

04/03/2023
یاسین سُپر لیگ سیزن ۳ کی ڈرافٹنگ تمام اونرز کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی۔ سیزن تھری کا مہنگا ترین کھلاڑی زعیم قرار پا...
03/03/2023

یاسین سُپر لیگ سیزن ۳ کی ڈرافٹنگ تمام اونرز کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی۔
سیزن تھری کا مہنگا ترین کھلاڑی زعیم قرار پایا، دلچسپ مقابلے کے بعد ذعیم RS. 20000 میں ٹیم ماؤنٹین کنگز کا حصہ بنا۔
ائونٹ کی اوپننگ سریمنی اتوار 5 مارچ 2023 کو دن 12 بجے تمام ٹیموں کی اپنی مکمل منیجمنٹ کے ہمراہ طاوس بھاریکھن کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوگی۔
شائقینِ کرکٹ،تمام کھلاڑی اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
شکریہ
پلئرز کی لسٹ درج زیل ہیں۔

آج مورخہ2023 19 Feb کو یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے حوالے سے منیجمنٹ، ٹیم اونرز اور سینٹرل کیبینٹ کے م...
19/02/2023

آج مورخہ2023 19 Feb کو یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ سیزن تھری کے انعقاد کے حوالے سے منیجمنٹ، ٹیم اونرز اور سینٹرل کیبینٹ کے معبین تفصیلی بیٹھک، مندرجہ زیل باتوں پر مشاورت کے بعد اتفاق ہوا۔
۱- اس ایونٹ کا نام یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ کے بجائے یاسین سُپر لیگ (YSL) ہوگا، بہ وقت ضرورت آٹھ سے ذیادہ ٹیمیں بھی رجسٹر ہو سکتی ہے۔
۲- یہ ایونٹ ایک آزاد اِنٹیٹی کے طور پر کام کرے گا اور اپنے فیصلے سینٹرل کیبینٹ کے باہمی مشاورت سے خود کرنے کا مجاز ہوگا۔ بہت جلد کرکٹ ایسوسیشن کے طور پر رجسٹر بھی ہوگا۔
۳۔ پی ٹیک دی رائٹر کی ٹیم کو نکال کے یاسین مارخور کے نام سے نیا ٹیم انٹر ہوگا، جس کا اونر آلباسط انٹرپرائز ہوگا۔
۴- سیزن تھری کا پورا ایونٹ مارچ 2023 کو باریکھن میں ہی ہوگا۔
۵- ہر ٹیم سات کھلاڑی ریٹین کریگا اور باقی آٹھ نئے کھلاڑی باقاعدہ ڈرافٹنگ کے زریعے ہر ٹیم کو دئے جاینگے ۔ شکریہ

یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ کے پروفشنل اور فیملی ایونٹ کا تیسرا سیزن بہت جلد رنگارنگ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگا۔ تمام کھلاڑی ...
12/02/2023

یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ کے پروفشنل اور فیملی ایونٹ کا تیسرا سیزن بہت جلد رنگارنگ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگا۔ تمام کھلاڑی ، ٹیم اونرز ، کوچز، ٹیم منیجرز، سپانسرز اور شائقین کرکٹ اپنی تیاریاں شروع کریں اور مینیجمنٹ کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ ایونٹ کو بروقت شروع کیا جا سکے۔
نوٹ! آئندہ اتوار کے دن 19 Feb کو دن 12 بجے ورشیگوم ہوٹل طاوس میں ایک اہم میٹنگ ہوگی جس میں سینٹرل کیبینٹ کے ممبران اور تمام ٹیم اونرز یا اونر کے تجویز کردہ نمائندے شمولیت کریں گے۔
شکریہ۔

07/09/2022

On 🔝 of the MRF Tyres ICC Men’s T20I Batting Rankings 👑

Congratulations, Mohammad Rizwan 👏

👉 https://bit.ly/3qg1KHV

حالیہ موسمی حالات کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کی وجہ سے سیزن تھری میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن پروسس کو  10 Sep  تک  وسعت ...
05/09/2022

حالیہ موسمی حالات کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کی وجہ سے سیزن تھری میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن پروسس کو 10 Sep تک وسعت دی گئی ہے۔
وہ تمام کھلاڑی جو اب تک رجسٹریشن نہیں کرواسکے ہیں اُن سے گزارش ہے جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائے تاکہ بروقت اور بہتر طریقے سے ایونٹ کو منعقد کیا جا سکے۔
شکریہ
نوٹ: ٹیم اونرز جن پلیرز کو Retain کرنا چاہتے ہے برائے مہربانی اُن کی رجسٹریشن کو یقینی بنائے اور اُن 6 پلئرز کی الگ سے لسٹ بھی مینیجمنٹ کو مہیا کرے ۔۔۔

15/08/2022

گزشتہ میٹینگ کے مینٹس کا جائزہ لینے کے بعد سینٹرل کیبینٹ نے سیزن تھری کے کامیاب اور سنسنی خیز انعقاد کے لئے مندرجہ زیل شیڈول مرتب کیا ہے ۔
کھلاڑیوں ، ٹیم اونرز ، اور تمام سٹیک ہولڈرز سے بہتری تواقعات رکھتے ہیں۔
۱۔ رجسٹریشن کھلاڑی: 20 Aug 2022 سےSep 05 2022
۲۔ کُل ۱۵۰ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگی اور اُن میں سے ۱۲۰ کھلاڑیوں کی آٹھ مختلف ٹیموں میں فائنل سیلیکشن ہوگی۔
۳۔ پروفائلنگ : Sep 5 2022 سے Sep 10 2022
۴۔ ڈرافٹننگ : Sep 15 2022
۵۔ افتتاحی تقریب: 1st Oct 2022
۶۔ فائنل: Oct 25 2022

نوٹ: وہی کھلاڑی اِس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کے رجسٹریشن مقررہ ٹائم پر ہوئی ہوگی۔
شکریہ۔

02/08/2022

یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ سیزن تھری کے قبل از وقت انعقاد اور دوسرے انتہائی اہم معاملات پر سینٹرل کیبنیٹ ،منیجمنٹ ، ٹیم اونرز ، سینیر پلئرز ، تمام سپانسرز اور سٹیک ہولڈرز کا ایک اہم میٹنگ مورخہ 6 August 2022 کو پی ٹیک ہیڈ آفس طاوس میں متوقع ہے، جس کے اغراض و مقاصد کچھ یوں ہوں گے!
۱۔ مارچ کے مہینے میں سکول پیپرز ، کھیتی باڈی کا سیزن ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں ، اسٹوڈنٹس ، کسانوں ، اور مینیجمنٹ کا ایونٹ کو ٹائم دینا مشکل ہورہا ہے، مارچ کے بجائے ایونٹ ستمبر اکتوبر میں کرانے پر غور کیا جائے گا۔
۲۔ سینٹرل کیبینٹ ، مینیجمنٹ ، ٹیم اونرز میں ردوبدل پر مشاورت۔
۳۔ ایونٹ کو مزید پروفشنل اور دلچسپ بنانا۔
۴۔ ایونٹ کو کلینڈر ایونٹ بنانے کے لئے کی گئی پیش رفت پر بات چیت۔

یاد رہے یہ عوام کی ایونٹ ہے، فیملی ایونٹ ہے ، آپ سب نے مل کر اس کو مزید بہتر بنانا ہے۔
اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کے لئے ضرور 6 August کو تشریف لائے۔
شکریہ

Address


Telephone

+923129701163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YASIN Super-VIII Cricket Championship-YS8CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YASIN Super-VIII Cricket Championship-YS8CC:

  • Want your business to be the top-listed Event/venue?

Share