𝐻𝒶𝓂𝒹𝒶𝓃 𝑜𝒻𝒻𝒾𝒸𝒾𝒶𝓁

𝐻𝒶𝓂𝒹𝒶𝓃 𝑜𝒻𝒻𝒾𝒸𝒾𝒶𝓁 که د لالي خاطــــــــر مې نه وی🤍
چېرته خندا چېرته زمونږ چاودلي زړونه🍁

💦

03/05/2026

Peshawar Zalmi 😊🏆

سیلفی دیر سرا کیچ 🤣catch the selfie 🙏
30/09/2025

سیلفی دیر سرا کیچ 🤣catch the selfie 🙏

الحمدللہ! مظلوموں کی آہوں نے آج جواب دے دیایہ وہی اسرائیلی فوجی اڈہ ہے،جہاں سے روزانہ معصوم فلسطینیوں پر بم برسائے جاتے ...
24/06/2025

الحمدللہ! مظلوموں کی آہوں نے آج جواب دے دیا

یہ وہی اسرائیلی فوجی اڈہ ہے،
جہاں سے روزانہ معصوم فلسطینیوں پر بم برسائے جاتے تھے،
جہاں بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو شہید کرنا "دفاع" کہلاتا تھا۔
آج، الحمدللہ، وہی اڈہ ایرانی حملے میں تباہ ہوا۔
اور اس کے اٹھتے دھویں نے صرف دیواریں نہیں گرائیں —
بلکہ ظلم کی تکبر بھری علامت کو بھی راکھ میں بدل دیا۔
یہ منظر عبرت ہے ہر اُس ظالم کے لیے
جو یہ سمجھتا ہے کہ طاقت کے گھمنڈ میں ظلم کا حساب نہیں ہوگا۔

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب ...
12/06/2025

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے
242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب سے ملنے👫
کوئی کاروبار کرنے💼📁🧑‍💻 کوئی نوکری کرنے 🧑‍🏭🧑‍🔬🧑‍🚒👷‍♂️
کوئی ڈگری🧾🧑‍🎓 مکمل کرنے جا رہا ہو گا
وہاں کچھ آنکھیں منتظر👀 ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی⌚️ ہونگی ۔۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال📞 کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطہ کٹ گئے✂️ ہمیشہ کے لئے۔۔۔دل سے دل کے💕۔۔۔ روح سے روح کے👥️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے🫲🫳 😭😭

بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا ضروری ہے،بہت عیاشی کر رہا ہے یہ...!!!
03/06/2025

بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا ضروری ہے،
بہت عیاشی کر رہا ہے یہ...!!!

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ قصائی کام ختم کر کے پہلے سے طے شدہ اُجرت لیتے ہیں اور ساتھ ہی گوشت کا بھی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ ...
01/06/2025

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ قصائی کام ختم کر کے پہلے سے طے شدہ اُجرت لیتے ہیں اور ساتھ ہی گوشت کا بھی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ بعض علاقوں میں تو دیدہ دلیری یہاں تک ہوتی ہے کہ گوشت بنانے کے دوران ہی اپنی پسند کا حصہ پہلے ہی سائیڈ پر کر دیتے ہیں کہ یہ تو اپنا ہے۔

اِس بات کا کوئی تُک نہیں بنتا۔ جب آپ اُجرت طے کریں تو ان کے کان سے پہلے ہی یہ بات نکال دیں کہ کام مکمل ہوتے ہی طے شدہ اُجرت فوراً ادا کر دی جائیگی مگر گوشت پر اُنکا کوئی استحقاق نہیں۔ یہ مکمل طور پر صاحب جانور کا حق ہے کہ وہ خود استعمال کرے، عزیز و اقارب کو دے اور غرباء و مساکین میں تقسیم کرے۔ قصائی انمیں سے کسی کیٹیگری میں فال نہیں کرتے۔ گوشت بنانا اُنکا پیشہ ہے جسکا معاوضہ اُنہیں ملنا چاہیئے۔ گوشت لوٹنا کسی کتاب میں نہیں لکھا۔

گوشت قیمتی ہے۔ اگر پہلے ہی بکرے کا پانچ ہزار لے لیا اور ساتھ میں دو کلو گوشت بھی لے اڑے تو سمجھیئے پانچ سے چھے ہزار اور گیئے۔ لہذا گوشت کو ایزی نہ لیا کریں اور سوچ سمجھ کر جہاں دینا ضروری ہے اسے وہاں تک پوری احتیاط سے پہنچائیں۔ یاد رکھیئے عید کے دن شاپر اُٹھا کر گلیوں میں گھومنے اور گھر گھر دستک دینے والے بچوں کی اکثریت پیشہ ور بکھاریوں اور آوارہ گردوں کی ہوتی ہے۔ گوشت کی درست تقسیم ہی قربانی کا اصل حُسن ہے۔ یہ وہ میوہ ہے جسے بہت سے سفید پوش لوگ سارا سال نہیں چکھ پاتے۔ اس دن اُن تک اس کا ذائقہ ضرور پہنچائیں اور یہی آپکی اولین ترجیح اور زمہ داری ہونی چاہیے۔


15/04/2025

Address

Sarwekai Kalai
Federally Administered Tribal Areas

Telephone

+923352727427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐻𝒶𝓂𝒹𝒶𝓃 𝑜𝒻𝒻𝒾𝒸𝒾𝒶𝓁 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐻𝒶𝓂𝒹𝒶𝓃 𝑜𝒻𝒻𝒾𝒸𝒾𝒶𝓁:

Share

Category