MPL cricket tournament

MPL cricket tournament Male

06/09/2026
06/09/2026

ضروری اعلان 📢📢📢📢📢🏏🏏🏆
30/08/2026

ضروری اعلان 📢📢📢📢📢🏏🏏🏆

چیمپین کی جنگ 🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆🏆🏏چار ٹیمز چیمپین ایک 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
25/08/2026

چیمپین کی جنگ 🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆🏆🏏
چار ٹیمز چیمپین ایک 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆

کل کے ٹورنامنٹ کا شیڈول🏏🏏🏏🏆🏆🏏🏏🏆
25/08/2026

کل کے ٹورنامنٹ کا شیڈول🏏🏏🏏🏆🏆🏏🏏🏆

ہارے ہوئے لشکر کے جیتے ہوئے سپاہی 🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پرفارمنس کی بات کی جائے تو Faisalabad st...
17/08/2026

ہارے ہوئے لشکر کے جیتے ہوئے سپاہی 🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پرفارمنس کی بات کی جائے تو Faisalabad stallions کی طرف سے برینڈ آف مرضی پورہ شانی بلا کی آل راؤنڈر پرفارمنس شاندار رہی اور فائنل میں جلد آؤٹ ہونے کی وجہ سے ٹیم چیمپئن نہ بن سکی
دوسرا نام بلال شبیر جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک سکسر لگا اور بڑے بڑے پلیئر کی وکٹ حاصل کی اور فائنل میں 5رنز کا اوور کر کے بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے
🏏🏏🏆🏆🏆

چیمپئن چیمپئن چیمپئن نعیم بگو چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏏​🏆 فائنل فتح کر لیا! چیمپئن ٹیم Faisalabad wolves! 🏆​محنت، لگن، اور ٹیم و...
17/08/2026

چیمپئن چیمپئن چیمپئن نعیم بگو چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏏
​🏆 فائنل فتح کر لیا! چیمپئن ٹیم Faisalabad wolves! 🏆
​محنت، لگن، اور ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی ہے! 🦅🔥
​ہر کھلاڑی نے میدان میں اپنا سو فیصد دے کر یہ ثابت کر دیا کہ اصل چمپئن کون ہیں۔ پرفارمنس کی بات کریں تو ون مین آرمی شو کیا ہے عبدالرحمن مانا نے پہلے میچ سے لے کے فائنل تک چاہے وہ کوارٹر فائنل میں تین اوور میں 81 رن چیز کر دیے اور سیمی فائنل میچ میں 85 رنز 1 اوور پہلے ہی چیز کر دیئے اور باؤلنگ کی بات کرے تو ینگ سٹار حسن فری فائر نے بہت متاثر کیا کوارٹر فائنل میچ میں چار رنز کا اور سیمی فائنل میچ میں پانچ رنز کا اور فائنل میں پھر تین رنز کا اوور کر کے ایمرجنگ پلیر اف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ حاصل کیا ہےتمام شائقینِ کرکٹ اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا اور ہمارا حوصلہ بڑھایا۔
​💪 یہ فتح صرف ایک ٹرافی نہیں، بلکہ ہمارے عزم، اتحاد اور محنت کی جیت ہے!

سیکنڈ پوزیشن، مگر فائٹنگ اسپرٹ نمبر ون! ✨​🏆 Faisalabad Stallions 🏆Runners-Up - ​پورے ٹورنامنٹ میں آپ کی شاندار کارکردگی،...
16/08/2026

سیکنڈ پوزیشن، مگر فائٹنگ اسپرٹ نمبر ون! ✨
​🏆 Faisalabad Stallions 🏆
Runners-Up -
​پورے ٹورنامنٹ میں آپ کی شاندار کارکردگی، زبردست ٹیم ورک اور آخری بال تک لڑنے کے جذبے نے سب کے دل جیت لیے۔ فائنل ہارنے کے باوجود آپ ہمارے دلوں کے چیمپئن ہیں! 🐎�
​شاندار سفر اور ایک لاجواب ٹورنامنٹ پر تمام کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو دلی مبارکباد!
آینده کے لیے ڈھیر ساری نیک دعائیں...

Address

Marzi Pura Faisal Abad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPL cricket tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category