03/06/2026
انشاء اللہ 8,9,10 جون نائیٹ 2026
انٹری فری،فری،فری،فری،فری،فری
کل انعام 800000لاکھ
بمقام ۔278 دھرم کوٹ گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
دو پول ہر پول سے 2 ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
پہلا انعام۔500000 لاکھ
دوسرا انعام۔200000لاکھ
تیسرا انعام۔50000 ہزار
چوتھا انعام۔50000ہزار
ایونٹ منیجر ۔مہر عارف سیال بھکر
میڈیا ہیڈ۔نعمان نومی گوجرہ