کھیلوں کے دنیا۔۔۔۔ Kailow Ki Dunia

کھیلوں کے دنیا۔۔۔۔ Kailow Ki Dunia Cricket & sports News

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ، اسٹریلیا، افغانستان، ساوتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، سری لنکا، متحدہ عرب امارات، ...
02/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ، اسٹریلیا، افغانستان، ساوتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، سری لنکا، متحدہ عرب امارات، آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ، زمبابوے، بھارت، نمیبیا، کینیڈا، عمان، اٹلی، نیدرلینڈز اور نیپال کرکٹ ٹیموں کا مکمل سکواڈ-🏏🏏🏏

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا مکمل سکواڈ-🇵🇰🏏🏏🏏🇵🇰
02/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا مکمل سکواڈ-🇵🇰🏏🏏🏏🇵🇰

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکہ کرکٹ ٹیم کا مکمل سکواڈ-🏏🏏🏏
02/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکہ کرکٹ ٹیم کا مکمل سکواڈ-🏏🏏🏏

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپس کو فائنل ترتیب دے دی گئی ہے-اے بی سی ڈی اب اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی لیکن بنگلہ دیش ...
24/01/2026

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپس کو فائنل ترتیب دے دی گئی ہے-
اے بی سی ڈی اب اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی لیکن بنگلہ دیش ٹیم ورلڈ کپ سے باہر-😭😭😭

چلوں دوستوں آج اپنے اپنے حصے کا ووٹ ڈالے کیا بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرنا چاہیے ووٹ ہاں یا نہی...
24/01/2026

چلوں دوستوں آج اپنے اپنے حصے کا ووٹ ڈالے کیا بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرنا چاہیے ووٹ ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے-❤
ہاں❤
نہیں👍

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ لیکن پاکستان کو چاہئے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ دینا چاہیے
24/01/2026

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ
لیکن پاکستان کو چاہئے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ دینا چاہیے

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھیلوں کے دنیا۔۔۔۔ Kailow Ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category