Dinga sports

Dinga sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dinga sports, Sports Event, dinga, Dinga.

شامپور ضلع گجرات جٹکی ٹورنامنٹ
16/12/2025

شامپور ضلع گجرات
جٹکی ٹورنامنٹ

میانوالی 12ـ18ـ2025بسلسلہ شادی خانہ آبادی شوٹنگ والی بال شو میچ کاشف جبار چدھڑ اوکاڑہ
16/12/2025

میانوالی 12ـ18ـ2025
بسلسلہ شادی خانہ آبادی
شوٹنگ والی بال شو میچ
کاشف جبار چدھڑ اوکاڑہ

استاد محترم چودھری علی گروہ آوانہ حال مقیم اف اٹلی جو کیسے تعارف کے محتاج نہیں جنہوں نے پاکستان کے بعد بہت کم عرصے میں ی...
16/12/2025

استاد محترم چودھری علی گروہ آوانہ حال مقیم اف اٹلی جو کیسے تعارف کے محتاج نہیں جنہوں نے پاکستان کے بعد بہت کم عرصے میں یورپ کی سرزمین پر اپنا لوہا منوایاں ہہ کوئی ایسا کلب نہیں جس کے ساتھ نا میچ کھلاں ہو اور اللّٰہ نے ہر میدان میں کامیابی دی ہہ اور جب شمشروں کو پتہ لگا اب ہمارا بس نہیں چلے گا تو انہوں نے بلاک فول کروا دِیا اور ہماری دعا ہہ اللّٰہ ہر میدان میں اسی طرح کامیابی دیتا رہے اور صحت تندرستی والی زندگی دے (امین )😊🏐🤲🏻🤲🏻❤️💯🫶🏻
علی آوانہ عمر چک 🌹

❤️داد ملتی ہے درد سنا کر عجیب چیز ہے شاعری بھی ہر کسی کی بس کی بات نہیں ❤️شاعری کی دنیا میں الفاظ کا ادا کرنا اور خوبصور...
16/12/2025

❤️داد ملتی ہے درد سنا کر
عجیب چیز ہے شاعری بھی ہر کسی کی بس کی بات نہیں ❤️
شاعری کی دنیا میں الفاظ کا ادا کرنا اور خوبصورت انداز ہر کسی کی بس کی بات نہیں یہ کمال رکھتے ہیں گجرات کے گاؤں جےپور سےتعلق رکھنے والے انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپوربڑی پیاری شخصیت کے مالک ہیں اپ کی پہچان اپ کا خوبصورت انداز اپنی خوبصورت آواز اور انداز سے لوگوں کے کانوں میں رس کھولتے سپورٹس کے ہر میدان میں انشاءاللہ آپ آناونسر گورا جی کو پائیں گے اب اپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایسی کیا وجہ ہے ماشاءاللہ جناب کا انداز قابل تعریف ہے اپ کی میٹھی آواز اور خوبصورت انداز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے والی بال کا گراؤنڈ ہو یا پھر کوئ بھی ثقافتی پروگرام اپنی اواز کے جوہر دکھائے ہیں اللہ پاک ہمارے اس بھائی کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے نوازے امین🤲

آج ہم بات کرے گئے فخرے چھماں چوہدری علی کنگ چھماں حال یورپ .مخلص دوست زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہےزندگی میں بہت سے رش...
16/12/2025

آج ہم بات کرے گئے فخرے چھماں چوہدری علی کنگ چھماں حال یورپ .مخلص دوست زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے
زندگی میں بہت سے رشتے ملا کرتے ہیں مگر ایک انسانی رشتہ ایسا ہے جس میں زندگی ملا کرتی ہیں اور وہ رشتہ دوستی کا رشتہ ہے ،کچھ لوگ دوست نہیں زندگی ہوتے ہیں،دوستی ایک بہت قیمتی اور خاص رشتہ ہوتا ہے جس کے پاس سچا اور مخلص دوست ہو وہ انسان اس دنیا میں خوش قسمت ہے
اور ہر رشتے میں کوئی نہ کوئی اچھا رنگ ہوتا ہے لیکن دوستی میں سارے رنگ اچھے ہوتے ہیں
۔ایک اچھا دوست ساتھ ہو تو ہزار برے وقت یوں ہی گزر جاتے ہیں

14.12.2025 جےپور ضلع گجرات 🌹جمشید کاکا میموریل جٹکی ٹورنامنٹ 🌹🌹انٹرنیشنل اناؤنسر گورا جی حال مقیم دوبئی 🌹
13/12/2025

14.12.2025 جےپور ضلع گجرات
🌹جمشید کاکا میموریل جٹکی ٹورنامنٹ 🌹
🌹انٹرنیشنل اناؤنسر گورا جی حال مقیم دوبئی 🌹

🌹سرپرست اعلیٰ پوٹھوہار کلب ابوظہبی🌹🌹سدا بہار گرینڈ سپانسر🌹🌹  اسد پرویز ستی کہوٹہ حال مقیم دوبئی 🌹  💐
12/12/2025

🌹سرپرست اعلیٰ پوٹھوہار کلب ابوظہبی🌹
🌹سدا بہار گرینڈ سپانسر🌹
🌹 اسد پرویز ستی کہوٹہ حال مقیم دوبئی 🌹

💐

راجہ احسن علی مہلو پہاڑا دا شہزادہ
11/12/2025

راجہ احسن علی مہلو پہاڑا دا شہزادہ

Address

Dinga
Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dinga sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category