Zameer Sports Dinga

Zameer Sports Dinga zameer sports dinga official number03465002049

27/03/2026

What's 03465002049

Zameer sports dinga
21/03/2026

Zameer sports dinga

18/03/2026
17/03/2026

brand of Pakistan GA Qasim orignal coconut 🏏bat at Zameer sports dinga only 10000
Whats03465002049

26/03/2025

آفر رمضان آفر پاکستان کا سب سے بڑا برینڈ GA قاسم 10000ہزار گارنٹی شدہ بیٹ ہنڈل اور بیٹ ٹوٹنے کی فل گارنٹی جس کی رمضان آفر لگائی ہیے Zameer sports dinga نے بیٹ پرائز10000 ہزار بیٹ بیلنس لینتھ ویٹ آپ کی پسند کی GA قاسم کابیٹ پورے پاکستان اور بیرون ممالک ہر پلیئرز کی پسند پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہیے جو بھائی ہول سیل کام کرتے ہیں ہم سے رابطہ کریں کمپنی سے تصدیق شدہ GA قاسم سیالکوٹ کا گجرات کا سب سے بڑا بیٹوں کا شو روم ضمیر سپورٹس ڈنگہ جہاں سے الحمداللہ ارجنل کوکونٹ بیٹ دستیاب ہوتے ہیں ایڈریس کولیاں روڈ اسلحہ مارکیٹ کے فرنٹ پر نزد MCBبنک ڈنگہ واٹس ایپ نمبر03465002049

25/03/2025
25/03/2025

آفر رمضان آفر پاکستان کا سب سے بڑا برینڈ GA قاسم 10000ہزار گارنٹی شدہ بیٹ ہنڈل اور بیٹ ٹوٹنے کی فل گارنٹی جس کی رمضان آفر لگائی ہیے Zameer sports dinga نے بیٹ پرائز10000 ہزار بیٹ بیلنس لینتھ ویٹ آپ کی پسند کی GA قاسم کابیٹ پورے پاکستان اور بیرون ممالک ہر پلیئرز کی پسند پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہیے جو بھائی ہول سیل کام کرتے ہیں ہم سے رابطہ کریں کمپنی سے تصدیق شدہ GA قاسم سیالکوٹ کا گجرات کا سب سے بڑا بیٹوں کا شو روم ضمیر سپورٹس ڈنگہ جہاں سے الحمداللہ ارجنل کوکونٹ بیٹ دستیاب ہوتے ہیں ایڈریس کولیاں روڈ اسلحہ مارکیٹ کے فرنٹ پر نزد MCBبنک ڈنگہ واٹس ایپ نمبر03465002049

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیںکرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے ...
25/03/2025

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیں

کرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ مختصر وقت میں دو دل کے دورے، ایک شدید نوعیت کا، ان کی جان لینے کے در پر تھے۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں لائف سپورٹ پر منتقل کیا، جہاں ان کی زندگی کا ہر لمحہ غیر یقینی تھا۔ ان کے دل میں دو خطرناک بلاکیج پائی گئیں، اور انجیوگرام کی تیاری جاری ہے، مگر ڈاکٹروں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں: ”سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔” ہیلی کاپٹر شروع سے ہی منتقلی کے لیے تیار تھا، مگر تمیم کی حالت اتنی نازک تھی کہ اسے لے جانا ممکن نہ ہوا۔ اسپتال میں ان کے اہلِ خانہ، ٹیم کے ساتھی اور ملک کے بہترین ڈاکٹر سب بے بسی سے ایک ہی دعا کر رہے ہیں کہ تمیم لوٹ آئے!

لیکن امید کی ایک کرن پھوٹی ہے—لائف سپورٹ ہٹا دیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کیتھ لیب میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ مگر خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی میں نہ جانے کتنے لوگوں کی مدد کی، جس نے اپنی محنت اور لگن سے لاکھوں دل جیتے، آج خود سب کی دعاؤں کا محتاج ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب رنگ، نسل، قومیت سب پیچھے رہ جاتی ہیں، اور انسانیت جیت جاتی ہے۔ اگر تمیم نے کبھی آپ کو اپنی بیٹنگ سے خوشی دی ہو، اگر آپ نے کبھی ان کے چھکوں پر تالیاں بجائی ہوں، تو آج ان کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں کہ وہ دوبارہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئے۔ اللّٰہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین۔

حاجی خرم وائس آف چکوال وائس آف پاکستان ممتاز سٹی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ ٹوٹل انعام 10 لاکھ 5 نائٹ پر مشتمل ٹورنامنٹ اپنے اخ...
25/03/2025

حاجی خرم وائس آف چکوال وائس آف پاکستان
ممتاز سٹی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ ٹوٹل انعام 10 لاکھ
5 نائٹ پر مشتمل ٹورنامنٹ اپنے اختتام پزیر کو پہنچا ماشاءاللّٰہ بہت ہی برینڈ ٹورنامنٹ ہوا 5 نائٹ لگاتار تمام میچز میں وائس آف چکوال وائس آف پاکستان حاجی خرم چکوال نے بہت ہی زبردست کمینٹری کی شائقین کرکٹ جو گراؤنڈ میں موجود تھے ان کو خوب لطف اندوز کیا کمال کمینٹری حاجی صاحب

بہترین کوالٹی کی شیلڈ اپنے نام کی ضمیر سپورٹس ڈنگہ سے بنوائیں سکول کے لیئے حصوصی آفر واٹس ایپ نمبر 03465002049
25/03/2025

بہترین کوالٹی کی شیلڈ اپنے نام کی ضمیر سپورٹس ڈنگہ سے بنوائیں
سکول کے لیئے حصوصی آفر واٹس ایپ نمبر 03465002049

Address

Oppos McB Bank Dinga
Dinga
50300

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923465002049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer Sports Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zameer Sports Dinga:

Share