Humrazz 045

Humrazz 045 sports lover

کے پی ایل میں تمام منتحب ہونے والے کے پی کے اور سابقہ فاٹا کے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں انشاءاللہ وہ دن دور نہی...
21/07/2022

کے پی ایل میں تمام منتحب ہونے والے کے پی کے اور سابقہ فاٹا کے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب آپ سب پاکستان کی نمائندگی کرینگے ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں گڈ لک گائیز فار اپ کومینگ کے پی ایل.
Copy

Icc t20 world Cup 2k22🖤
21/07/2022

Icc t20 world Cup 2k22🖤

Asia cup 2022 shifted from Sri Lanka to UAEThe tournament will be held from 27 August to 11 September
21/07/2022

Asia cup 2022 shifted from Sri Lanka to UAE

The tournament will be held from 27 August to 11 September

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کا بہت اچھا موقع ہے پاکستان کے 6 میچز رہ گئے ہے ورلڈ ٹیس...
21/07/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کا بہت اچھا موقع ہے
پاکستان کے 6 میچز رہ گئے ہے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن میں اس میں 1 میچ سری لنکا کے خلاف ہے اس کے بعد 3 میچز انگلینڈ کے خلاف ہے اور 2 ٹیسٹ میچز نیوزیلنڈ کے خلاف ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ انگلینڈ اور نیوزیلنڈ کے ساتھ سیریز پاکستان میں ہوگی تو پاکستان کے ساتھ موقع ہے اس بار فائنل میں جانے کا
پاکستان کو کم از کم 6 میچز میں 5 میچز لازمی جیتنے پڑے گے لیکن اگر 4 بھی جیتے اور ایک ڈرا اور ایک ہار بھی جاۓ تو کوالیفائی کرسکتے ہے
تو دوستوں اپ اس بارے کیا کہتے ہو کیا پاکستان کوایفائی کر پائے گا؟

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 19جولائی کو ج...
19/07/2022

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 19جولائی کو جنوبی افریقہ کیخلاف بین اسٹوکس اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔ریٹائرمنٹ سے متعلق بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ میں کھیلنا میرے لیے مشکل ہورہا تھا، میری باڈی مصروف شیڈول ہونے کی وجہ سے ساتھ نہیں دے رہی، مجھے لگتا ہے کہ میں کسی قابل کھلاڑی کی جگہ لے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اب میں اپنا سارا فوکس ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی20 پر کرسکتا ہوں، فیصلہ مشکل ضرور ہے ، ون ڈے کرکٹ میں سو فیصد پرفارمنس نہیں دے پارہا تھا۔خیال رہے کہ بین اسٹوکس نے 104 ون ڈے میں 39.44 کی اوسط سے 2919 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے ون ڈے میں 3 سنچریاں، 21 نصف سنچریاں اور 74 وکٹیں حاصل کی ہیں 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿😥🔥۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوندڑ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد سے میں کوئی میچ نہیں کھیلا، مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ٹیم س...
19/07/2022

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوندڑ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد سے میں کوئی میچ نہیں کھیلا، مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ٹیم سے کیوں مجھے ڈراپ کیا گیا۔کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ٹیم سے ڈراپ کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئی اور جو کچھ بھی کہا گیا اس سے میں غیر مطمئن ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سنٹرل کانٹریکٹ کے اعلان کے بعد میں نے خود ٹیم انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا، بعض اوقات وہ مجھے جواب دے دیتے ہیں اور کبھی نہیں بھی دیتے۔عماد وسیم نے کہا کہ میری عمر 33 برس ہے ابھی میرے میں بہت کرکٹ باقی ہے، میں مزید چار پانچ سال کھیلنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پسند نا پسند ہر جگہ ہوتی ہے، یہ نیچرل ہے لیکن میری درخواست ہے کہ ٹیم کے انتخاب سے قبل کھلاڑی کی صلاحیتوں کو ضرور مندنظر رکھا کریں۔ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو کراچی کنگز کی کپتانی دیئے جانے سے پہلے مجھ سے مشاورت کی گئی تھی 😥💎💥۔

❤️💚
18/07/2022

❤️💚

04/07/2022

تجھے تیری اوقات کا اس دن پتا چلے گا
جب لوگ تجھ پہ مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پہ ہی جھاڑیں گے

Address

Kesuu Drosh
Chatral
HUMRAZZ

Telephone

+923249955747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humrazz 045 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humrazz 045:

Share

Category