Tangi XI Stars

Tangi XI Stars only this page for the sports

فخر پختون خواہ♥️😍🥰
17/12/2022

فخر پختون خواہ♥️😍🥰

20/07/2022

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے دی
گال ٹیسٹ میں پاکستان نے 342رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا

Tangi 11 Family ke taraf se Sub ko Dilllii Eid Mubarak
10/07/2022

Tangi 11 Family ke taraf se Sub ko Dilllii Eid Mubarak

Tangi xi (j) Beat to HCCR todayCongratulations (J) Tangi xi
24/06/2022

Tangi xi (j) Beat to HCCR today
Congratulations (J) Tangi xi

 ,🏏❣️بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیک...
08/06/2022

,🏏❣️
بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

تنگی سے تعلق رکھنے والا عبدالمنان نے انڈر 17 شارٹ پٹ  انٹر پرووینشل اتھلیٹکس میٹ کے مقابلے میں پورے پاکستان میں پہلی پوز...
27/09/2021

تنگی سے تعلق رکھنے والا عبدالمنان نے انڈر 17 شارٹ پٹ انٹر پرووینشل اتھلیٹکس میٹ کے مقابلے میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل🏅 کی ۔
تحصیل تنگی کے عوام کی طرف سے عبدالمنان اور ان کی پوری ٹیم کو کامیابی بہت بہت مبارک ہو ۔

نیشنل کپ کی ٹرافی کی رونمائ کر دی گئی✌️🏏✌️
22/09/2021

نیشنل کپ کی ٹرافی کی رونمائ کر دی گئی✌️🏏✌️

ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سرفراز سمیت بڑے کھلاڑی ڈراپ! آصف علی کو دوبارہ شامل کر لیا گیا
06/09/2021

ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سرفراز سمیت بڑے کھلاڑی ڈراپ! آصف علی کو دوبارہ شامل کر لیا گیا

بیسٹ فیلڈرزبیر باجوڑے  کیش پراٸز 5000 روپے
21/08/2021

بیسٹ فیلڈر
زبیر باجوڑے کیش پراٸز 5000 روپے

چارسدہ تنگی سپورٹس کمپلیکس پر پہلی بار ٹیپ بال کا ایک شاندار کرکٹ میلہ ۔۔یوسی لیول 2 اوپن پلئیرز 27/28 اور 29 اگست کوتو ...
09/08/2021

چارسدہ تنگی سپورٹس کمپلیکس پر پہلی بار ٹیپ بال کا ایک شاندار کرکٹ میلہ ۔۔
یوسی لیول 2 اوپن پلئیرز 27/28 اور 29 اگست کو
تو دیر کس بات کی ابھی اپنی ٹیمیں آزمائے ینگ پلئیرز کے لئے شاندار موقع زیادہ سے زیادہ ٹیمیں انٹر کروائے
آرگنائز کمیٹی ۔۔ برادرز سپورٹس تنگی عمر تنگی

New Zealand's tour of Pakistan
05/08/2021

New Zealand's tour of Pakistan

Master blaster  Muhammad Zubair to be part of Bajaur Zalmi cricket team in Bajaur Premier League  ⚡
04/08/2021

Master blaster Muhammad Zubair to be part of Bajaur Zalmi cricket team in Bajaur Premier League



Address

Nasrat Zai Tangi Charsadda
Charsadda

Telephone

+923149951710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi XI Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi XI Stars:

Share

Category