بوریوالا کرکٹ کلب کی تمام مینجمنٹ عہدہ داران اور کھلاڑیوں کی طرف سے آپ کو آپ کے گھر والوں کو عید کا چاند اور عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
25/03/2024
آج بروز پیر ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں M.C.O سید انور علی شاہ کرکٹ کلب بوریوالا اور بوریوالا کرکٹ کلب سید باسط علی عرف گوشی شاہ کے گھر پر شاندار آفطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ماشاءالله سے دونوں کلبوں کے سید انور علی شاہ اور بوریوالا کرکٹ کلب کے تقریبانً تمام دوستوں اور کھلاڑیوں نے شمولیت اختیار کی جس میں سید باسط علی عرف گوشی شاہ کے تمام دوستوں نے بھرپور طریقے کساتھ اس افطار میں شرکت کی جس پر ہم سبھی دوست احباب کھلاڑیوں کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا اور خاص طور پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں-
محترم بریگیڈر ریٹائر عامر ہاشمی صاحب ( کپتان ویٹرنز کرکٹ کلب بوریوالا)
محترم رانا قمر الزماں عرف میٹھا صاحب ( صدر سید انور علی شاہ کرکٹ کلب بوریوالا)
محترم قدیر احمد سلیمی صاحب ( صدر ڈسٹرکٹ وہاڑی کرکٹ ایسوسی ایشن)
محترم ڈاکٹر زاہد صدیق اور محترم ڈاکٹر شاہد صدیق ( دین میڈیکل کمپلیکس بوریوالا)
محترم میاں حفیظ آلرحمان صاحب ( صدر بی-ٹی-ایم کرکٹ کلب بوریوالا)
محترم راؤ خالد صاحب ( صدر فرینڈز کرکٹ کلب بوریوالا)
محترم نوید یسین صاحب ( کپتان' صدر زاہد کرکٹ کلب گگو)
چیئرمین محترم تنویر مشتاق صاحب ( نوید سپورٹس بوریوالا)
محترم گلریز صدف صاحب ( کپتان بی-ٹی-ایم کرکٹ کلب بوریوالا)
محترم مصدق ڈار صاحب' عارف خان صاحب' اشفاق احمد صاحب' احسن جٹ صاحب' شیخ نثار صاحب اور دیگر دوست احباب جن کا میں نام نہیں لے سکا سبھی دوستوں کا تمام کھلاڑیوں کا سید باسط علی عرف گوشی شاہ اور دونوں کلبز کی جانب سے جتنے بھی ہمارے پیارے بھائی اس دعوت پر تشریف لائے سبھی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں اللّه پاک آپ سبھی کا حامی و ناصر ہو خوش رہیں سلامت رہیں آباد رہیں جزاک اللّه خیر آپ سب کا آنا ہمارے لئے باعث مسرت ہے اللّه پاک قبول و منظور فرماے آمین ❤
11/03/2024
*اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ🤲🤲♥️♥️ ...*
بوریوالا کرکٹ کلب بوریوالا کی تمام مینجمنٹ' پلیئرز اور عہدہ دران کی جانب سے تمام ہی اہل اسلام کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہم سب کیلئے باعث رحمت و نجات بن کر آئے آمین ❤
29/02/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
ہم بوریوالا کرکٹ کلب کے ابھرتے ہوے چمکتے دھمکتے نوجوان لیفٹ آرم اسپنر #زاہداللہ کو انڈر 16 ملتان ریجن کی ٹیم میں چاروں میچز میں بہترین کارکردگی دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ کساتھ انڈر 16 کے کوچ عرفان فاضل اور ٹرینر افتخار بھائی بھی ہمراہ موجود ہیں- اس شاندار کارگردگی پر سرپرست اعلی بوریوالا کرکٹ کلب محترم ڈاکٹر ارشد شاہ صاحب ان کے ہمراہ محترم برئگیڈر عامر ہاشمی صاحب' M.C.O بوریوالا کرکٹ کلب سید باسط علی عرف گوشی شاہ تمام مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی جانب سے دل کی اتہاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آپ کیلئے مستقبل میں بھی نیک خواہشات کساتھ ساتھ دعاگوں ہیں کہ آپ سرخرو ہو کہ آئیں اور یوں ہی بوریوالا کرکٹ کلب' اپنے دوست احباب و علاقہ مکیں بلخصوص اپنے والدین کا نام روشن کریں- گڈ لک نیک خواہشات چیمپئن ❤🏏✌🏻
One Dream One Mission One Team One Vision ❤🏏✌🏻
26/02/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
ہم بوریوالا کرکٹ کلب کے ابھرتے ہوے چمکتے دھمکتے نوجوان لیفٹ آرم اسپنر #زاہداللہ کو انڈر 16 کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے پر اور بہترین کارکردگی دیکھانے پر جس میں آپ نے آزاد جمو کشمیر کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ 10 اورز میں صرف 13 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو اوٹ کرنے میں کامیاب رہے اس شاندار کارگردگی پر سرپرست اعلی بوریوالا کرکٹ کلب محترم ڈاکٹر ارشد شاہ صاحب ان کے ہمراہ محترم برئگیڈر عامر ہاشمی صاحب' M.C.O بوریوالا کرکٹ کلب سید باسط علی عرف گوشی شاہ تمام مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی جانب سے دل کی اتہاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آپ کیلئے مستقبل میں بھی نیک خواہشات کساتھ ساتھ دعاگوں ہیں کہ آپ سرخرو ہو کہ آئیں اور یوں ہی بوریوالا کرکٹ کلب' اپنے دوست احباب و علاقہ مکیں بلخصوص اپنے والدین کا نام روشن کریں- گڈ لک نیک خواہشات چیمپئن ❤🏏✌🏻
الحمد اللہ 💫
35 اورز دوستانہ میچ
بوریوالا کرکٹ کلب بوریوالا
بمقابلہ
آلعباس کرکٹ کلب بوریوالا
بمقام :- قائداعظم اسٹیڈیم بوریوالا
بتاریخ:- 17-02-2024
ٹاس جیتا بوریوالا کرکٹ کلب بوریوالا نے اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا-
بوریوالا کرکٹ کلب نے آلعباس کرکٹ کلب بوریوالا کو باآسانی 47 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی-
بوریوالا کرکٹ کلب کی طرف سے مایا ناز وکٹ کیپر بیٹسمین اور سینئر پلیئر عاطف نذیر کو شاندار پرفارمنس دینے پر جس میں انہوں نے شاندار سنچری 103 رنز کی اننگز کھیلی' 2 بہترین کیچ اور 2 اسٹمپ کرکے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے آپ کا بھرپور طریقے سے ساتھ دیا کپتان رضا اشفاق نے آپ نے 60 رنز اور 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا-
آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے کلب بوریوالا نے اس سیزن کا آغاز کوچ بوریوالا کرکٹ کلب سید باسط علی عرف گوشی شاہ کے زیرِ سرپرستی بہت ہی شاندار رہا جس میں ہمارا کلب الحمد اللہ ڈسٹرکٹ وہاڑی میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے والا کلب بن چکا ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ 2024 کے سیزن میں بوریوالا کرکٹ کلب نے ماشاءالله 20 میچز کھیلے جس میں 13 میں کامیابی اور 7 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا مزید ہمارے کلب کے مایا ناز وکٹ کیپر بیٹسمین عاطف نذیر گویا سرخیوں میں نظر آتے ہوے دیکھائی دیتے ہیں آپ ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ لیگ میں تو بیسٹ وکٹ کیپر کا آعزاز اپنے نام تو پہلے ہی کر چکے ہیں لیکن بیٹسمینوں کی لسٹ میں بھی آپ صف اول میں جارہیں ہیں یوں آپ کا شمار ڈسٹرکٹ وہاڑی کے نمبر 1 وکٹ کیپر بیٹسمینوں میں کیا جاتا ہے-
اس شاندار کارگردگی پر سرپرست اعلی بوریوالا کرکٹ کلب محترم ڈاکٹر ارشد شاہ صاحب ان کے ہمراہ محترم برئگیڈر عامر ہاشمی صاحب' کوچ بوریوالا کرکٹ کلب بوریوالا سید باسط علی عرف گوشی شاہ اور کپتان رضا اشفاق صاحب اور تمام سینئر کھلاڑیوں اور عہدہ دران نے ٹیم کی عمدہ پرفارمنس پر انہیں داد دی اور بوریوالا کرکٹ کلب بوریوالا کے لئے آنے والے دیگر میچز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اسی تسلسل کو برقرار رکھنے کی تلقین کی...☺👍🏻
پلیئر اوف دی میچ:- عاطف نذیر 🏏
رپورٹ:- راشد بھٹی 🌷🌹
15/02/2024
2 میچز ٹی 20 ہارڈ بال کلر کٹ سیریز قائداعظم اسٹیڈیم بوریوالا زیرِ سرپرستی کوچ بوریوالا کرکٹ کلب اور سید انور علی شاہ کرکٹ کلب بوریوالا سید باسط علی عرف گوشی شاہ صاحب دونوں ٹیموں کیلئے گڈ لک نیک خواہشات ❤🏏
One Team One Mission One Dream One Vision ⭐✌🏻
15/02/2024
Future Star ⭐ Wish You Best Of Luck ✌🏻🏏
❤
14/02/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
ہم بوریوالا کرکٹ کلب کے ابھرتے ہوے چمکتے دھمکتے نوجوان لیفٹ آرم اسپنر #زاہداللہ کو انڈر 16 کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے پر تمام مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی جانب سے دل کی اتہاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آپ کیلئے مستقبل میں بھی نیک خواہشات کساتھ ساتھ دعاگوں ہیں کہ آپ سرخرو ہو کہ آئیں اور یوں ہی بوریوالا کرکٹ کلب' اپنے دوست احباب و علاقہ مکیں بلخصوص اپنے والدین کا نام روشن کریں- گڈ لک نیک خواہشات چیمپئن ❤🏏✌🏻
13/02/2024
حاصلپور ٹی20 کلر کٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم بوریوالا کرکٹ کلب بھرپور تیاری کساتھ شرکت کر رہی ہے تمام کھلاڑیوں کیلئے گڈ لک نیک خواہشات ❤🏏✌🏻
One Team One Mission One Dream One Vision ✌🏻
Be the first to know and let us send you an email when Burewala Cricket CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.