Misbah ullah official

Misbah ullah official cricket lover

آن لائن قرض کے جھانسے میں نہ آئیں۔۔
15/07/2023

آن لائن قرض کے جھانسے میں
نہ آئیں۔۔

بانیاں کرکٹ لیگ اڈیشن 3    #2023آج کا میچ بانیاں ینگسٹرز  بمقابلہ رائیل فائٹر سمال میرہبانیاں ینگسٹرز  نے ٹاس جیت کر پہل...
27/06/2023

بانیاں کرکٹ لیگ اڈیشن 3 #2023
آج کا میچ
بانیاں ینگسٹرز بمقابلہ رائیل فائٹر سمال میرہ

بانیاں ینگسٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
مقررہ 18 اوورز میں 133 رنز کا ہدف کھڑا کر دیا۔۔
جس میں کسی بھی پلیئر نے کوئ خاص کار کردگی نہیں دکائی۔

اس کے جواب میں رائیل فائیٹر سمال میرہ نے 133 مطلوبہ ہدف آسانی کے ساتھ حاصل کرنے میں کامیاب ہوے۔
جس میں ریاض ساگر نے 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
اور رائیل فائیٹر سمال میرہ نےمیچ آسانی کے ساتھ اپنے نام کرلیا۔
Riaz M Sagar

15/06/2023

Address

Battagram
Battagram
1555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misbah ullah official:

Share

Category