Football Association bannu

Football Association bannu District Foot Ball Association Bannu

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆 #زیرِ اہتمام: DFA بنوںبنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور م...
20/12/2025

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆
#زیرِ اہتمام: DFA بنوں
بنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہارت کا مرکز بننے جا رہی ہے۔
یہ لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ٹیلنٹ، ٹیم اسپرٹ اور چیمپئن بننے کے خوابوں کی شاندار داستان ہوگی۔
⚽ ہر پاس میں کلاس، ہر گول میں وقار
⚽ میدان میں اترے گا جذبہ، طاقت اور حکمتِ عملی
⚽ یہاں کھلاڑی نہیں، اسٹارز بنتے ہیں
🔔 اہم اطلاع:
✅ انٹری فری
📝 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25/12/2025
✨ VIP فٹبال ماحول
✨ معیاری انتظامات
✨ پروفیشنل ریفری پینل
✨ شاندار اوپننگ اور گرینڈ فائنل
بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026
جہاں فٹبال بنتا ہے وقار، اور میدان بنتا ہے تاریخ
ٹیم رجسٹریشن شروع
سٹار فٹبال کلب سورانی / الیون سٹار ممش خیل
⚽🔥

⚽ زیاد اکرام خان فٹ بال میموریل ٹورنامنٹ 2025 ⚽🏆 جذبہ، کھیل اور یادِ رفتگاں کا حسین امتزاج 🏆📍 مقام: بنوں اسپورٹس کمپلیکس...
07/11/2025

⚽ زیاد اکرام خان فٹ بال میموریل ٹورنامنٹ 2025 ⚽
🏆 جذبہ، کھیل اور یادِ رفتگاں کا حسین امتزاج 🏆

📍 مقام: بنوں اسپورٹس کمپلیکس

📅 میچز کا شیڈول:

1️⃣ ملک ایف سی 🆚 کرام کوٹ رزمک
📅 تاریخ: 9 نومبر 2025

2️⃣ ماتو بہرام خیل لکی 🆚 آزاد کلب بنوں
📅 تاریخ: 10 نومبر 2025

3️⃣ اتش ایف سی ٹانک 🆚 ڈی ایف اے کوہاٹ
📅 تاریخ: 11 نومبر 2025

4️⃣ نیو افغان ڈی آئی خان 🆚 سیلاب ایف سی میرانشاہ
📅 تاریخ: 12 نومبر 2025

🎯 کھیل، احترام، اور برادری کے اتحاد کا شاندار مظاہرہ!
آئیے اور اپنے ہیروز کا حوصلہ بڑھائیں ⚽🔥

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کی ممبرشپ ملنے پرضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن بنوں کے چیئرمین جناب اسرار بنگش صاحب کو ...
27/09/2025

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کی ممبرشپ ملنے پر
ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن بنوں کے چیئرمین جناب اسرار بنگش صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ اعزاز نہ صرف ان کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ بنوں کے لیے بھی ایک فخر کی بات ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں۔

فٹ بال کے شائقین کے لیے خوشخبری آنے والے 01/10/2025سے ذیاداکرام خان درانی میموریل      فٹبال ٹورنمنٹ  کے نام سے ایک خوبص...
20/09/2025

فٹ بال کے شائقین کے لیے خوشخبری
آنے والے 01/10/2025سے ذیاداکرام خان درانی میموریل فٹبال ٹورنمنٹ کے نام سے ایک خوبصورت ٹورنامنٹ کا آغاز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں ہونے جارہا ہے جس میں بنوں کے علاوہ دوسرے اضلاع کی بھترین ٹیمیں بھی خصہ لےگے
ٹیم انٹری کرنے کی اخری تاریخ25/09/2025 ۔
ٹورنامنٹ سرمنی 01/10/2025: تاریخ کو ہوگی۔سب کو مودبانہ دعوت دی جاتی ہے کہ ہمارے ساتھ اس سرمنی کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ کا بھی حصہ بنیں۔۔

افتتاحی میچ کے مھمان گرامی
تخصیل مئیر عرفان درانی ملک رخت خان ملک ابرارخان اور
سینان درانی ہونگے
منجانپ فٹبال مشران بنوں

Deputy Commissioner Bannu
Bannu New News
Bannu news 1
Malik Rahat Khan Adv
Malik Sanan Khan
Irfan Durrani
Malik Abrar Abid Khan

شا ئیقین فٹال کیلے خوشخبری یکم اگست سے ازادی فٹبال ٹورنمینٹ شروع ہونے جارہا ھیں اس میں بنوں کی گیارہ اور پانچ کلب باہر س...
11/07/2025

شا ئیقین فٹال کیلے خوشخبری یکم اگست سے
ازادی فٹبال ٹورنمینٹ شروع ہونے جارہا ھیں اس میں بنوں کی گیارہ اور پانچ کلب باہر سے ھونگے یکم اگست کو ٹھیک ساڈے پانچ بجے اوپنینگ سرمنی ھوگی جسمیں بنوں کے تمام ایسوسی ایشن بشمول فٹبال ایسوسی ایشن بنوں شرکت کرینگے
اس پروگرام کی تمام زیمداری ریجنل سپورٹس افسیر بنوں خضرت اللہ خان صاحب کے زیرنگرانی ھوگی
منجانب ؛فٹبال ایسوسی ایشن بنوں نیوز

فٹبال ایسوسی ایشن بنوں کی طرف سے افغان فٹبال کلب بنوں کوفائنل  پھنچنے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
27/06/2025

فٹبال ایسوسی ایشن بنوں کی طرف سے
افغان فٹبال کلب بنوں کوفائنل پھنچنے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں

اسرار بنگش پینل کو بھت بھت مبارکباد پیش کرتے ھے
03/04/2024

اسرار بنگش پینل کو بھت بھت مبارکباد پیش کرتے ھے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football Association bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category