Hasham Manzoor

Hasham Manzoor | Commentator | Broadcaster | Speaker |
Whatsapp ; 03401000805
Instagram ; hasham_manzoor
(10)

28/07/2026

کشمیر میں 90% عوام دہشت گرد جبکہ 10% سہولتکار مخب وطن -
واہ رے وقت کے حکمرانو تم پہ بے شمار لعنت 🖐️🖐️🖐️

28/07/2026

کشمیر میں جتنی بھی شہادتیں ہوئ ہیں اسکا ذمہ دار ہر وہ شخص ہے جو آج بھی ان سیاستدانوں کے ساتھ کھڑا ہے 😢

27/07/2026

جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کے یزید کا تخت الٹنے والا ہے
جیت کشمیری عوام کی ہوگی انشاء اللہ 🤲

27/07/2026

عمر نذیر کشمیری صاحب کے بھائی عثمان نذیر صاحب شہید ہو گئے ہیں
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
ظالمو جواب دو خون کا حساب دو 😭

27/07/2026

راولاکوٹ میں حالات انتہائ کشیدہ ہو چکے ہیں - اللہ پاک سبکی حفاظت فرمائے 🤲🚩

27/07/2026

یا اللہ تمام کشمیریوں کو اپنی حفاظت میں رکھ 🤲
لبیک یا وطن❤️

WORLD CHAMPIONS! 🏆🇪🇸 A historic night for Spain. Let the celebrations begin!
19/07/2026

WORLD CHAMPIONS! 🏆🇪🇸 A historic night for Spain. Let the celebrations begin!

19/07/2026

It’s a SPAIN vs ARGENTINA World Cup Final tonight! Who is going to take the trophy home 🏆🤔

شہیدوں کی سرزمیں ہے جسے “کشمیر” کہتے ہیںیہ بنجر ہو کر بھی کبھی بُزدل پیدا نہیں کرتی۔۔۔
10/06/2026

شہیدوں کی سرزمیں ہے جسے “کشمیر” کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کر بھی کبھی بُزدل پیدا نہیں کرتی۔۔۔


09/06/2026

🛑 یہ تاریخی قافلہ میرپور کشمیر سے مظفرآباد کی جانب روانہ ہوا ہے اللہ پاک ریاستی شہریوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ حکومت کے پاس وقت ہے ہوش کے ناخن لیں۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا یہ سمندر اس بات کی مکمل عکاسی کرتا ہے کہ آزاد کشمیر کے موجودہ سیاستدان ، سارے کے سارے ہی اس وقت عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

Address

Dubai
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasham Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasham Manzoor:

Shortcuts

Share