NMCC Haji Shah

NMCC Haji Shah This page is only for fun and entertainment. we shall promote cricket through this page. please guys

15/08/2026
ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حاجی شاہ جواد جےایچ سپورٹ کے اونر بلیک ٹائیگر کہ بولرز کے لیے ایک بڑا اعلان سر سہیل یا کیف کو جو بھی...
09/07/2026

ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حاجی شاہ
جواد جےایچ سپورٹ کے اونر بلیک ٹائیگر کہ بولرز کے لیے ایک بڑا اعلان سر سہیل یا کیف کو جو بھی بولر اؤٹ کرے گا حارس لیفٹی کے علاوہ اس بولر کے لیے 500 کا انعام اور جو پلیئر 50 رنز مکمل کرے گا 500 کا انعام جواد جے سپورٹ کی اونر کی جانب سے 🌹🌹🌹

💫ینگ ٹیلنٹ آف حاجی شاہ اٹک👑⚡️بسٹ آلرانڈر پلئیر——(MK-360)—محمدکیف🥀جنوں نے کرکٹ کے بڑےبڑے ٹورنامنٹس اور مختلف میدانوں میں ...
06/06/2026

💫ینگ ٹیلنٹ آف حاجی شاہ اٹک👑
⚡️بسٹ آلرانڈر پلئیر——(MK-360)—محمدکیف🥀
جنوں نے کرکٹ کے بڑےبڑے ٹورنامنٹس اور مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے گاوں حاجی شاہ اور اپنے ضلع اٹک کا نام روشن کیا۔
آج انھوں نےSS BRAND کے ساتھ ڈیل کرلی اور آئندہ وہ
کرکٹ کے میدانوں میں SS BRAND کے ساتھ کھیلیں
گے۔اور جس بھی بھائئ کو SS BRAND کے(بیٹ۔۔انر
بیٹ کورز۔۔شرٹ اورٹراؤزر۔۔ڈبل پریشر بالز )مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔
⚡️BEST CHOICE FOR SPORTS THINGs
✨🌟SS BRAND🌟✨
Contact No :-(03171321840)

29/04/2026

🏏 نواں آل پاکستان اوپن OCT ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 🏆

🔥 ٹیم نمبر 7 نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ 🔥💪 پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار!

⚡ شاندار کھیل، سخت مقابلے اور زبردست ایکشن کے ساتھ نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہے!

📣 آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں!

یہ ہیں میاں احسن سلیم گزشتہ روز ایک بڑی سائیڈ کے خلاف  پاورفل ہٹنگ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔ انکی انگنز م...
09/02/2026

یہ ہیں میاں احسن سلیم گزشتہ روز ایک بڑی سائیڈ کے خلاف پاورفل ہٹنگ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔ انکی انگنز میں 4 بلند و بالا چھکے بھی شامل تھے .ویلڈن لڑکے۔

Address

Attock
43600

Telephone

+923125116375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NMCC Haji Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NMCC Haji Shah:

Shortcuts

Share

Category