17/04/2026
ٹیم سپانسر : انجم پٹواری
بیٹسمین : عبداللہ سواتی "" باؤلر : سرپرائز
🏆 دوسرا آل پاکستان فرازی سپورٹس کراس
سنگل وکٹ میلہ 🏆
بمقام 🏠 فاطمہ جناح یونیورسٹی کرکٹ
گراؤنڈ چکری روڈ راولپنڈی
بتاریخ : 2 • 3 مئ
سرپرستِ اعلیٰ: عبد الباسط " محمد فراز
ایونٹ مینجر : وائس آف پاکستان اویس زر
میڈیا ہیڈ : ملک رضوان عباس KPL
انٹری فیس 2500
کیش پرائز 100K
Live ON Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر