06/02/2024
ایبٹ آباد فٹسال لیگ 2024 سیزن 1
آج کے میچ کا رزلٹ
یوتھ فٹبال کلب میرپور -01,
سالار فٹبال کلب جھنگی -00
یوتھ فٹبال کلب میرپور نے 6 میں سے 5 میچ جیت کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 💓
مین آف دی میچ : خاور خان
میچ کے معزز مہمان خصوصی عاطف خان جدون ، محب اللہ خان ، حمزہ خان جدون 😘
بہت بہت مبارک یوتھ فٹبال کلب میرپور 💕☺️
Mahooz Ali Khan