01/11/2024
اسلام آباد کیپیٹل سمارٹ سٹی کے لش گرین میدان میں ایک بڑے ایونٹ میں کینگروز کیری صرافالی کی ٹیم نے اپنا پہلا میچ اسلام آباد کرکٹ کلب سے 60 رنز سے جیت کر سپر ایٹ کے لۓ کولیفائی کر لیا 🏆
فخر گلیات ،برانڈ اف ہزارہ شان گلیات اور سٹائلش لفٹی بیٹسمین جمشید رشید کا شاندار آغاز
عدیل امین کا اچھا کیمیو
بولنگ میں تمام بولرز کی شاندار بولنگ
مبارکباد ٹیم کینگروز
🏆🏆🏆🏅🏅🏅👈