International Council of Arts Canada

International Council of Arts Canada Promoting Art, Culture & Litrature

06/04/2026
International Council of Arts Canada Organized Mushaira in Memory of Ubaid Ullah Aleem & Khalid Hamidi.@انٹرنیشنل کونسل ...
05/15/2026

International Council of Arts Canada Organized Mushaira in Memory of Ubaid Ullah Aleem & Khalid Hamidi.@
انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام معروف شعرا عبید اللہ علیم اور خالد حمیدی کی یاد میں ہونے والے مشاعرے میں کفیل احمد، ڈاکٹر عظمیٰ محمود ، اثر اکبر آبادی اور بشارت ریحان اپنا کلام پیش کررہے ہیں.

Mushaira in Memory of Ubaid Ullah Aleem & Khalid Hamidi Organized by International Council of Arts Canada.انٹرنیشنل کونس...
05/11/2026

Mushaira in Memory of Ubaid Ullah Aleem & Khalid Hamidi Organized by International Council of Arts Canada.
انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام معروف شعرائے کرام عبید اللہ علیم اور خالد حمیدی کی یاد میں ہونے والے مشاعرے میں صدر مشاعرہ ناصر علی سید، مہمان خصوصی شازیہ عالم شازی، ڈاکٹر جگموہن سانگھا اور ڈاکٹر شاہینہ کشور اپنا کلام پیش کررہی ہیں.

Thank You “Urdu Link America”.
03/21/2026

Thank You “Urdu Link America”.

انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام حمدیہ نعتیہ مشاعرہ میں آئی سی اے کے ڈائیریکٹر جناب بشارت ریحان، جناب مقصود چ...
03/12/2026

انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام حمدیہ نعتیہ مشاعرہ میں آئی سی اے کے ڈائیریکٹر جناب بشارت ریحان، جناب مقصود چودھری، محترمہ نور شمع نور اور جناب سلمان اطہر اپنا کلام پیش کررہے ہیں۔

انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام حمدیہ ، نعتیہ مشاعرہ میں جناب خالد عزیز، جناب علی ڈوگر،  جناب اثر اکبر آبادی...
03/10/2026

انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام حمدیہ ، نعتیہ مشاعرہ میں جناب خالد عزیز، جناب علی ڈوگر، جناب اثر اکبر آبادی اور جناب کفیل احمد اپنا کلام پیش کررہے ہیں.

Address

Vaughan, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Council of Arts Canada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to International Council of Arts Canada:

Share