Shabir Bunerwal

Shabir Bunerwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabir Bunerwal, Dubai.

ملگرو زمونگ یو ٹیوب چینل ہم سبسکرائب کے منننہ
https://youtube.com/?si=zf3dBOb83ZLo4D0g
TikTok link
https://www.tiktok.com/?_t=ZT-8tHs6bL0NJ8&_r=1

02/09/2026

Kulyari Ground Right Now

31/08/2026

مائیک ہیسن کو برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم کے تمام معاملات دینے کا فیصلہ

31/08/2026

پی سی بی نے صائم ایوب، عرفات منہاس، عمران جونیئر،رضا اللہ اور عبداللہ فضل سمیت چھ کھلاڑیوں کو انگلینڈ برمنگھم بلا لیا

31/08/2026

امام الحق کی انجری مشکوک پی سی بی کا تحقیقات کرنے کا فیصلہ ان کو بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ

31/08/2026

پی سی بی کا بڑا فیصلہ
محمد رضوان کو ناقص کارکردگی پر پہلی دستیاب فلائٹ سے واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہتری کی جانب گامزن پہلے اننگز میں 110 رنز بنا سکی تھی لیکن دوسری اننگز میں 194 رنز سکور کرنے میں کا...
30/08/2026

پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہتری کی جانب گامزن پہلے اننگز میں 110 رنز بنا سکی تھی لیکن دوسری اننگز میں 194 رنز سکور کرنے میں کامیاب رہا مزید 3 چار ٹیسٹ اگر انگلینڈ میں کھیل گئی تو 200 کے ہندسے کو کراس کر سکتے ہیں

بریکنگ نیوز 🚨 پی سی بی کا عمران خان کے انٹرویو پر ایکشن۔ 🚨​پی سی بی نے مائیکل اتھرٹن کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ گفتگو...
27/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨 پی سی بی کا عمران خان کے انٹرویو پر ایکشن۔ 🚨
​پی سی بی نے مائیکل اتھرٹن کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ گفتگو پر اسکائی اسپورٹس سے باقاعدہ شکایت کی ہے۔
​پی سی بی نے لنچ کے وقفے کے بعد میدان میں نہ اترنے پر بھی غور کیا۔

کیا میچ تھا اب انڈیا تقریباً ورلڈ چیمپئن شپ سے آؤٹ
27/08/2026

کیا میچ تھا اب انڈیا تقریباً ورلڈ چیمپئن شپ سے آؤٹ

27/08/2026

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
سلمان علی آغا ڈراپ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی

25/08/2026

پاکستانی قوم کیلئے حکومت کا ایک اور تخفہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی ایک روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Bunerwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabir Bunerwal:

Shortcuts

Share