29/08/2026
کل 30 اگست 2026 بروز اتوار بڑے نام بڑے مقابلے جشن آزادی کپ رائیکا میرا 2026 میں
مدمقابل کنگ آف ایشیاء خرم چکوال،
شہباز بھیں ، شیری بھیں ، صنم اقبال ، حافظ شانی ، عمران مہرو، عادل سوہاوہ، شیرا تارڑ ۔۔۔
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،
کے زیڈ کرکٹ گراونڈ رنوترہ، تھانہ چونترہ ، ضلع راولپنڈی